https://goo.gl/8uzz3X
نیویارک(نیوزڈیسک):امریکی ریاست مشی گن کی سنٹرل مشی گن یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کی سنٹرل مشی گن یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔کیمپس میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی میڈیکل سنٹر نتقل کیا جا رہا ہے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہیں پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ۔
Urdu Khabrain
International Khabrain, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Hot Khabrain, World Khabrain, World News, World Urdu News, World Viral Khabrain, انٹرنیشنل
Monday, 18 June 2018
مشی گن یونیورسٹی میں فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment