Sunday, 17 June 2018

’’جب ٹیکسی پر گھر جانا مہنگا لگا تو وہ ڈاکٹرکو گھر لے گیا ‘‘ایک کنجوس کی ایسی انوکھی ترکیب جسے سن کر آپ ہنسی نہ روک سکیں گے

https://goo.gl/92DqtS
ایک کنجوس بندہ ڈاکٹر کے پاس گیا اور بولا ’’گھر جاکے مریض کا چیک اپ کرنے کے لئے آپ کی فیس کتنی ہے۔۔۔؟‘‘

ڈاکٹر :’’150روپے۔‘‘
کنجوس: ’’میرے ساتھ میرے گھر تک چلیں۔۔۔‘‘
ڈاکٹر کی بائیک پر دونوں گھر تک پہنچے تو کنجوس نے ڈاکٹر کو 150 روپے دئیے۔
ڈاکٹر نے حیران ہوکر کہا ’’مریض کہاں ہے ؟‘‘
کنجوس’’ مریض کوئی نہیں ہے جی۔۔۔ وہ ٹیکسی والا گھر تک کے 400 مانگ رہا تھا۔ تھینکس !‘‘
(زاہد باجوہ ،کراچی )
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...