https://goo.gl/FdxEx6
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل معرکے کے لئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کراچی پہنچا شروع ہوگئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق ،فہیم اشرف اور وقاص لاہور سے کراچی پہنچے ہیں جبکہ پانچ غیر ملکیوں سمیت دیگر کھلاڑی کچھ دیر تک دبئی سے کراچی پہنچے ہیں۔
خیال رہے پشاور زلمی کی ٹیم انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ گزشتہ روز سے ہی کراچی پہنچ گئی تھی۔
دوسری جانب وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے رات کے اس پہر نیشنل سٹیڈیم کا دورہ کیا اورمیدان میں فائنل سے قبل کی جانے والے تیاریوں کا جائزہ لیا
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, آباد, اسلام, شروع, فائنل, لئے, معرکہ, ٹیم, پہنچنا, کراچی, کی, کے, ہوگئی, یونائیٹڈ
Tuesday, 12 June 2018
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم فائنل معرکہ کے لئے کراچی پہنچنا شروع ہوگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment