https://goo.gl/yKZuMS
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی دبئی میں رکنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اداکارہ اپنی پینٹنگز کی نیلامی کی وجہ سے وہاں رکی تھیں۔ بالی وڈ کی چاندنی سری دیوی اداکاری کے ساتھ فارغ وقت میں پینٹنگز کرتی تھیں۔انہوں نے اداکارہ سونم کپور اور مائیکل جیکسن کی پینٹنگز بنائیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دبئی میں ان کے رکنے کی وجہ ان کی پینٹنگز کی نیلامی تھی۔ آئندہ ماہ ہونے والی اس نیلامی میں ان کی بنائی سونم کپور کی پینٹنگ دس لاکھ تک فروخت ہونے کی توقع ہے جبکہ مائیکل جیکسن کی پینٹنگ کی ابتدائی قیمت آٹھ لاکھ لگائی گئی ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Monday, 18 June 2018
سری دیوی کا انوکھا شوق،جس نے اداکارہ کو آخری وقت تک دبئی میں روکے رکھا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment