https://goo.gl/cwESVb
کسی مرد کی سرعام کوئی عورت پٹائی کر دے تو وہ غصے سے آگ بگولا ہو جائے گا لیکن برطانیہ کے شہر پلیمتھ کی ایک خاتون کو مرد اس کام کے عوض لاکھوں روپے دیتے ہیں۔
اس خاتون کا نام میگپی ہے جو پیشے کے اعتبار سے سیکس ورکرہے اور جسمانی و نفسیاتی تشدد کے ذریعے مردوں کو جنسی تسکین دیتی ہے۔ وہ مردوں کو اذیت دینے کے لیے کئی طرح کے ہتھیار استعمال کرتی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق33سالہ میگپی ، جو مارگریٹ کے نام سے بھی معروف ہے، کا کہنا ہے کہ ”میرے گھر آنے والے مرد جس ہتھیار سے تکلیف پانا چاہتے ہیں، یہ ان کا انتخاب ہوتا ہے۔
میرے پاس کوڑے، لکڑی کے بلے، چھڑیاں، درے اور دیگر اسی نوع کی چیزیں ہیں جن سے میں مردوں کو مارتی ہوں۔ اس کے علاوہ مرد اگر چاہیں تو میں انہیں برقی کرنٹ لگا کر بھی تشدد کا نشانہ بنا سکتی ہوں۔ میرے پاس مردوں کو کرنٹ لگانے والی مشین بھی موجود ہے۔“میگپی کا مزید کہنا تھا کہ ”مرد میری خدمات اس لیے حاصل نہیں کرتے کہ وہ مجھ سے جنسی لذت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ اس لیے میرے پاس آتے ہیں کہ میں مختلف طریقوں سے مردوں کو ایذارسانی کے ذریعے جنسی تسکین دینے کی ماہر ہوں۔ میرے پاس آنے والے زیادہ تر مرد کولہوں پر تشدد کروانا پسند کرتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ میں ان کا میک اپ کروں، انہیں خواتین والے ملبوسات پہناﺅں اور ان کے ساتھ اس طرح کا سلوک کروں گویا وہ عورتیں ہوں۔ بہت سے مرد یہ بھی چاہتے ہیں کہ میں انہیں گالیاں دوں اور زبان سے ان کی توہین کروں۔ “ میگپی بنیادی طور پر امریکی شہری ہے۔ چار سال قبل وہ ٹورازم بزنس سے وابستہ تھی اور ضروریات زندگی کے لیے تگ و دو کر رہی تھی۔
پھر اس نے اپنے شوق کو پیشہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ وہ برطانیہ منتقل ہو گئی اور مردوں کی پٹائی کی ماہر بن گئی۔ اب امیر مرد اس کے پاس آتے ہیں اور وقتی شوق پورا کرنے کے عوض اسے لاکھوں روپے دیتے ہیں۔
Urdu Khabrain
وہ لڑکا مجھے سے چھپ چھپ کر ملتا تھا لڑکی نے اپنی آپ بیتی بتا دی
Friday, 15 June 2018
وہ لڑکا مجھے سے چھپ چھپ کر ملتا تھا لڑکی نے اپنی آپ بیتی بتا دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment