https://goo.gl/bcnaxC
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کہا جاتا ہے کہ دودھ نہ پینے والے دہی کھا لیا کریں تا کہ کیلشیم کا حصول ممکن ہو سکے۔ لیکن اب طبی ماہرین نے شوگر کے علاج کیلئے بھی دہی کی افادیت بتا دی ہے۔ دہی کھانے سے شوگرکوکم کیاجاسکتاہے۔دہی کے روزانہ استعمال سے شوگر جیسے موذی مرض سے بچاجاسکتاہے۔ہاروڈسکول آف پبلک ہیلتھ کی حالیہ طبی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف 28گرام دہی کھانے سے شوگر کی بیماری کے خطرات کو 20فیصد تک کم کیاجاسکتاہے۔رپورٹ کے مطابق دہی میں پائے جانے والے صحت بخش بیکٹیریا بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ہیں جو جسم کو زہریلے اور خطرناک مواد سے پاک کرتاہے۔دہی کا باقاعدہ استعمال دیگر فوائد کے علاوہ شوگر کے خطرات کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتاہے
Urdu Khabrain
Health Khabrain, Health News, Health Urdu News, Pakistan Health News, Pakistani News, Top Health News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Health News, صحت Khabrain
Sunday, 17 June 2018
دہی کھائیں، شوگرکا خطرہ دوربھگائیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment