Friday, 29 June 2018

بدنیت لوگوں نے عید الفطر کے کامیاب اسٹیج ڈراموں کو نقصان میں بدل دیا، رؤف لالہ

https://is.gd/JLP1zF

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) معروف اسٹیج ڈرامہ نگار اور اداکار رؤف لالہ نے کہا عیدالفطر پر ڈرامہ انتہائی کامیاب رہے ،مگر نیت کی خرابی والوں نے انہیں کھڑکی سے چوری اور ڈرامے کو نقصان میں تبدیل کردیا۔جس کی وجہ فنکا بد دل ہوگئے۔ اس موقع پر رؤف لالہ نے اعلان کیا کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی ٹیم کے ساتھ ڈرامہ نہیں کریں گے بلکہ انفرادی معاہدہ کے بعد کام کریں گےتاکہ آزادانہ طور پر اپنی مرضی سے کام کروں گا۔ رؤف لالہ نے مزید کہا کہ کہ عید کا ہمارا اسٹیج ڈرامہ انتہائی کامیاب رہا ،مگر ادائیگی سے بچنے کے لیے جان بوجھ کر نقصان دکھایا گیا تاکہ فنکاروں کو معاوضہ نہ دینا پڑے۔


Urdu Khabrain
Paper, Todays, اسٹیج, الفطر, بدل, بدنیت, دل, دیا, روف, عید, لالہ, لوگوں, لگی, میں, نقصان, نے, ڈراموں, کامیاب, کو, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...