Wednesday, 20 June 2018

ریحام خان نےعمران خان کی نجی زندگی کے ایک اور راز سے پردہ اٹھا دیا

https://goo.gl/LqAhCm
عمران خان کی تیسری شادی کے بعد ریحام خان نے شدید تنقید کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےعمران خان کوعلم الاعداد پراندھا یقین رکھنے والا قرار دے دیا ہے

ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کپتان علم الاعداد پر یقین رکھتے ہیں۔ برطانوی جریدے کوانٹرویودیتے ہوئے ریحام خان نے بتایا کہ کپتان علم الاعداد پر اِس قدر یقین رکھتے ہیں کہ انہوں نے شادی کے وقت والدین کے نام بھی پوچھے تھے۔

ریحام خان نے کہا کہ جب تعلقات کشیدہ ہوئے تو کپتان نے اِس بات کا اظہار بھی کیا تھا کہ ناموں کے موازنے میں کوئی غلطی ہوئی ہے۔ عمران خان کو بہت جلد اپنے وزیر اعظم بننے پر بھی پختہ یقین تھا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اور, اٹھا, ایک, خان, دیا, راز, ریحام, زندگی, سے, نجی, نےعمران, پاکستان, پردہ, کی, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...