https://goo.gl/PxZn5C
قاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مصرمیں ہونیوالامقابلہ حسن 2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا، 25سالہ نسرین الخطانی نے اپنی خوبصورتی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا اورمس عرب کا تاج اپنے نام کرلیا ، مس عرب منتخب ہونیوالی نسرین انجینئرنگ کی طالبہ ہیں ۔
فازت المغربية نسرين الكتاني، بلقب ملكة المحجبات العرب Miss Arab Veil 2018 في دورتها الرابعة، ونالت المصرية ميادة محمد لقب الوصيفة الأولى، أما الوصيفة الثانية المغربية فهي إلهام بوعدس ????????????#باز_بالعربي pic.twitter.com/vdG9Ly8bPw
— Buzz بالعربي (@BuzzBilArabi) March 4, 2018
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مقابلہ حسن میں 15امیدواروں نے شرکت کی جس دوران ججوں نے نسرین الخطانی ، اوردوسرے نمبر پر مصر کی میادا محمد اور مراکش کی ہی الہام بواداس کو منتخب کیا۔ اس مقابلہ حسن میں پوری عرب دنیا سے امیدواروں نے شرکت کی ۔
ضرور پڑھیں:”پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس نے گانے لگا کر رقص شروع کر دیا کیونکہ ۔۔۔“وہ کام کر دیا جو آج تک نہ ہوا تھا لیکن وجہ جان کر ہر پاکستانی خوش ہو جائے گا
ضرور پڑھیں:’ترکی اس شیطانی کام میں۔۔۔‘ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ترکی کے بارے میں ایسی سخت ترین بات کہہ دی کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی
مس عرب 2018ءمنتخب ہونے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نسرین الخطانی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خواتین اور اس مقابلہ میں شرکت کرنیوالی امیدواروں کی حوصلہ افزائی کی ، انہوں نے سوشل میڈیا پر محبت کا اظہار کرنے اور حمایت کرنے والے مداحوں کا بھی شکریہ اداکیا۔
مقابلہ حسن کا فیصلہ ہونے کے بعد عرب دنیا سے ان کے مداحوں نے خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تاہم کچھ لوگوں نے حجاب درست نہیں تھا تاہم یہ سلسلہ کسی بھی وقت رک نہیں سکتا۔
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
پہلا اسلامی مقابلہ حسن ، کس لڑکی کو ملکہ حسن چن لیا گیا ؟ دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment