Wednesday, 13 June 2018

سنی لیونی نے فحش فلموں میں کس کے کہنے پر کام کیا اور انہو ں نے اپنے والدین کو اس بارے میں کب بتایا تھا ؟ بے باک اداکارہ نے آخر کار خود ہی پردہ اٹھا دیا

https://goo.gl/1Uuwty
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سنی لیونی آج 35 سال کی ہو گئی ہیں، وہ اب بالی وڈ کی صف اول کی آئٹم گرلز میں شامل ہیں، تاہم، ایک انٹرویو میں وہ خود اس بات کو مان چکی ہیں کہ فحش سٹار کا ٹیگ عمربھر ان کا پیچھا نہیں چھوڑنے والا۔
بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ سنی کی پچھلی زندگی کی بات کریں تو کبھی وہ بھی ایک عام لڑکی ہوا کرتی تھیں، انہوں نے فحش فلم کی انڈسٹری میں آنے کا فیصلہ اپنی مرضی سے لیا تھا، لیکن جب اس کے بارے میں انہوں نے اپنے والدین کو بتایا تو وہ بہت پریشان ہوئے۔
ایک انٹرویو کے دوران سنی نے بتایا کہ میں نے والدین کی مرضی کے بغیر فحش انڈسٹری جوائن کی، میرے لئے یہ ایک کاروبار تھا، تاہم جب میں نے فحش فلموں کی انڈسٹری کے مشہور میگزین’ پینٹ ہاﺅس‘ کے کور پیج آف دی ایئر کا ایورڈ جیتا تو اس کے بعد اپنے والدین کو اس بارے میں بتایا ۔مجھے اس وقت ایک لاکھ ڈالر انعام دیا گیا تھا جو کہ آج کے 68لاکھ روپے بنتے ہیں ۔سنی لیون کا کہناتھا کہ میرے ماں باپ ہر ان والدین کی طرح مجھ سے ناراض ہوئے جب میں نے انہیں بتایا کہ میں کیا کر رہی ہوں ۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...