https://goo.gl/ziRtV4
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم کے اختلافات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل ، پی ایس پی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوںنے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر غور شروع کردیا اور جوڑ توڑ شروع کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم باہمی اختلافات کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کا اپوزیشن جماعتوں نے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا ارادہ کر لیا ہے،رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ فنکشنل،پی ایس پی،پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں نے قائدحزب اختلاف تبدیل کرنے کاارادہ کرلیا،اپوزیشن رہنماﺅںکا کہناہے کہ تمام جماعتیں مل کرایوان میں 30 سے زائدارکان کی حمایت حاصل کرسکتی ہیں،اپوزیشن رہنماﺅں کا کہناہے کہ اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی قائم مقام حکومت میں مددگارثابت ہوگی۔
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
ایم کیو ایم اختلافات، فنکشنل لیگ، پی ایس پی کاسندھ میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر غور
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment