https://goo.gl/hxVdBE
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے رواں ماہ سے بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں پہلا جلسہ ننکانہ صاحب میں کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں سینیٹ الیکشن کے بعد عام انتخابات کے لئے سیاسی پارٹیزنے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا ہے جس کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے رواں ماہ سے بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں عمران خان 9مارچ کوننکانہ ،11مارچ کوفیصل آباد،13 مارچ کوگجرات جبکہ 14 مارچ کوجہلم اورچکوال میں سیاسی میدان لگائیں گے۔پی ٹی آئی 15مارچ کوملتان میں سیاسی میدان لگائےگی جبکہ اسی ماہ کی 16کو گوجرانوالہ اور 17کو لاہور میں عمران خان خواتین کنونشن سے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی چیرمین عمران خان 19 اور20 مارچ کوکراچی کا دورہ کریں گے جبکہ رواں ماہ کے آخر میں ایک بار پھر29اور30 مارچ کولاہورکا رخ کریں گے۔
Urdu Khabrain
Sunday, 17 June 2018
عمران خان کا رواں ماہ سے بھر پورانتخابی مہم چلانے کا فیصلہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment