Thursday, 14 June 2018

آبِ زم زم میں سے کرنٹ گزر سکتا ہے یا نہیں؟ ایسا منفرد تجربہ کہ آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا

https://goo.gl/TvEaJa
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عام پانی کے خواص میں سے ہیں کہ اس میں سے کرنٹ گزر سکتا ہے لیکن زمز زم کا پانی اس سے بالکل الگ ہے سائس دانوں نے لیبارٹری میں اس کا تجربہ کیا .دو الگ الگ بوتلوں میں عام پانی اور آب زم زم ڈال کر تجربہ کیا گیا. آب زم زم پر کیے گئے ایک حیران کن تجربے دوران ایسا کیا ہوا کہ لوگوں نے سبحان اللہ کا ورد شروع کر دیا برقی

تار کے سرے سے بلب لگا کر دونوں سروں کو پہلے چیک کرتے ہوئےبلب روشن ہو گیا.ان تاروں کو جب آب ِ زم زم میں ڈالا تو بلب روشن نہ ہوا جس کا مطلب کے اس میں سے کرنٹ نہیں گزرتا . لیکن جب عام پانی میں تاروں کے سروں کو ڈبویا گیا تو بلب فوراً روشن ہو گی اس سے واضح ہوا کہ پانی کوئی عمومی پانی نہیں بلکہ اللہ کی ذات کا ایک کرشمہ ہے جس کو اس نے اسماعیل ؑ کے واسطےسےلوگوں کو دکھایا.
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, ائیگا, اب, انکھوں, اپ, اپنی, ایسا, تجربہ, زم, سکتا, سے, منفرد, میں, نہیں, پر, کرنٹ, کو, کہ, گزر, ہے, یا, یقین

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...