https://is.gd/c1VkIL
افطار میں روزانہ پکوڑے اور سموسے بننا تو عام سی بات ہے۔ آج ہم آپ کو منفرد طریقے سے پنیر کے سموسے بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔
کاٹیج چیز: 1 پیالی
ہرا مصالحہ: ایک تہائی کپ
پیاز چوکور کٹی ہوئی: 1 عدد
بادام اور بھنے ہوئے کاجو: 10، 10 عدد
کالی مرچ موٹی کٹی ہوئی: 1 چائے کا چمچہ
نمک: حسب ذائقہ
سموسہ پٹی: 20 عدد
تیل: 2 پیالی
بادام، کاجو اور کالی مرچ پیس کر پنیر میں ملا دیں اور ہرا مصالحہ اور پیاز بھی ملا دیں۔
سموسہ پٹی پر تھوڑا مصالحہ رکھ کے تکونا شیپ دیں۔
میدہ کی لئی سے سموسہ بند کر دیں اور ہلکی آنچ پر تل لیں۔ جذب ہونے والے کاغذ پر رکھتے جائیں۔
گرما گرم سموسے کیچپ اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
Urdu Khabrain
Cooking Khabrain, Cooking News, Cooking Urdu News, Pakistan Cooking News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Cooking News, افطار, بنائیں, سموسے, فوڈ, مزیدار, میں, پنیر, کے
Tuesday, 26 June 2018
افطار میں پنیر کے مزیدار سموسے بنائیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment