Wednesday, 13 June 2018

دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی

https://goo.gl/PbKUbQ
تھری ڈی گاڑی کا وزن 450 کلو گرام ہے جسے اٹلی کی ایک کمپنی نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کیا ہے لاہور( نیوزڈیسک) چین میں دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی متعارف کروا دی گئی ہے جو اگلے سال فروخت کیلئے پیش کی جائیگی۔ اس تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی کو چین کے شہر شنگھائی کے تھری ڈی پرنٹنگ کلچرل میوزیم میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا ہے

جسے اٹلی کی ایک کمپنی نے تیار کیا ہے۔ گاڑی کا وزن 450 کلو گرام ہے، اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے عام گاڑیوں کی نسبت اس پر ستر فیصد کم لاگت آتی ہے۔ منفرد نوعیت کی یہ تھری ڈی پرنٹڈ کار چین میں اگلے ماہ ہونیوالے آٹو شو میں بھی پیش کی جائیگی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...