https://goo.gl/9wzt1D
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حال ہی میں امریکہ میں تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو پنجاب حکومت نے قائد اعظم سولر پاور پلانٹ کمپنی بیچنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی نیوز چینل اے آر وائے نیوزنے دعویٰ کیا ہے کہ قائد اعظم سولر پاور پلانٹ کمپنی کے خلاف نیب کی تحقیقات جاری ہیں اور پنجاب حکومت فوری طور پر اس کمپنی سے جان چھڑانا چاہتی ہے اس لیے اسے علی جہانگیر صدیقی کو بیچنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ علی جہانگیر صدیقی پر کرپشن کے الزامات ہے اور ان کے خلاف بھی نیب کراچی میں انکوائریاں جاری ہیں ۔ علی جہانگیر صدیقی کو دو روز قبل واشنگٹن میں موجود پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر عہدہ خالی ہوا تو وفاقی حکومت کی جانب سے جہانگیر صدیقی کے بیٹے علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس ضمن میںوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے منظوری بھی دے دی ہے تاہم باقاعدہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
پنجاب حکومت نے علی جہانگیر صدیقی کو قائد اعظم سولر پاور پلانٹ کمپنی بیچنے کا فیصلہ کر لیا،اے آر وائی نیوز کا دعویٰ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment