https://goo.gl/6X5AJP
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کنگز کے قائم مقام کپتان روی بوپارا نے کہا ہے کہ اچھااورٹف میچ تھا،لاہورقلندرزنےاچھی کرکٹ کھیلی۔
تفصیلات کے مطابق میچ کے اختتام پر روی بوپارا کاگفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ سپر اوور میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیاجبکہ سنیل نارائن نے بہترین اوور کیا۔ انہوں نے کہا کہ میچ بہت ٹف تھا ،ہمارے کھلاڑیوں سے کچھ غلطیاں ہوئیں لیکن لاہور قلندر کی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا اور کامیابی حاصل کرلی۔ واضح رہے کہ میچ کے دوران کیچ پکڑتے ہوئے عماد وسیم گر کر زخمی ہوگئے تھے اور بعد ازاں روی بوپارا کو کراچی کنگز کا قائم مقام کپتان بنا دیا گیا تھا۔
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, اچھااورٹف, تھالاہورقلندرزنےاچھی, میچ, کرکٹ, کھیلی
Thursday, 14 June 2018
اچھااورٹف میچ تھا،لاہورقلندرزنےاچھی کرکٹ کھیلی: روی بوپارا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment