https://goo.gl/iBPxrz
شارجہ(نیوزڈیسک)کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ آج اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف ہمارا سکور بہت کم تھا جس کی وجہ سے ہار گئے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اسلام آباد نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ،ہم اگلے مقابلوں کے لیے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ٹیم ہار سکتی ہے لیکن اس ہار سے آگے بڑھ کر آنے والے مقابلوں میں اچھا کھیل پیش کریں گے۔رمیز راجہ نے اگلے میچ میں شاہد آفریدی کی شمولیت سے متعلق سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ ا گلے میچ میں شاہد آفریدی واپس آرہے ہیں۔
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News
Saturday, 16 June 2018
عمادوسیم نے شاہد آفریدی سے متعلق بڑ ی خبر سنا دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment