Monday, 18 June 2018

سری دیوی کی موت پر بھارتی ٹی وی چینل نے ایسی شرمناک ترین حرکت کر ڈالی کہ پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا ،وہ کام کر دیا جو کسی کی موت پر کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا

https://goo.gl/bPU6YK
لاہور (ڈیل پاکستان آن لائن )دبئی پبلک پراسیکیوشن نے بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات بند کرتے ہوئے لاش ورثاءکے حوالے کر دی ہے تاہم بھارتی میڈیا میں سری دیوی کی موت کے حوالے سے انتہائی عجیب و غریب قسم کی رپورٹنگ کی گئی ہر بھارتی صحافی ہی سری دیوی کا کیس سالو کرنے کیلئے انوسٹی گیشن انچار ج بنا ہوا ہے ،جس پر بھارتی شہری آگ بگولہ ہو گئے ہیں اور غیر ذمہ دارنہ رپورٹنگ پر میڈیا کے نمائندوں کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سری دیوی کی موت دبئی میں پانی کے ٹب میں ڈوبنے کے باعث ہوئی جس کے بعد بھارتی میڈیا میں ہر طرف ’باتھ ٹب ‘کا ڈیرہ ہے اور ہر کوئی سری دیوی کی موت کے معمے کو حل کرنے کیلئے لگا ہوا ہے اور عوام سے سوالات کیے جارہے ہیں یہاں تک کہ ایک صحافی نے تو اس پر ایک رپورٹ بنائی اور خود باتھ ٹب میں لیٹ کر رپورٹنگ شروع کر دی ۔
hindi khabrain
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...