Wednesday, 13 June 2018

تھائی لینڈ میں خواجہ سرائوں کا مقابلہ ویتنام نے جیت لیا

https://goo.gl/DLEw2j
تھائی لینڈ (نیوز ڈیسک )پٹیہ میں ہونے والے مقابلے میں مختلف ممالک کے درجنوں خواجہ سرائوں کی شرکت، نگیوین ہیونگ گیانگ نے کامیابی حاصل کر لی تھائی لینڈ میں خواجہ سراؤں کا مقابلہ حسن ہوا، مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج ویتنام کے خواجہ سرا نگیون ہیونگ گیانگ کو پہنایا گیا۔ تھائی لینڈ کے شہر پٹیہ میں خواجہ سراؤں کا مقابلہ حسن ہوا۔ مختلف

ممالک سے درجنوں خواجہ سرا پوری تیاری کے ساتھ مقابلے میں شریک ہوئے۔مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج ویتنام کے خواجہ سرا نگیون ہیونگ گیانگ کے سر سجا۔ مس انٹرنیشنل کوئین کے مقابلے2004 سے شروع ہوئے۔ ان مقابلوں کے شریک خواجہ سرا کی عمر 18 سے 35 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
Urdu Khabrain
Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, تھائی, جیت, خواجہ, سرائوں, عجیب و غریب, لیا, لینڈ, مقابلہ, میں, نے, ویتنام, کا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...