Saturday, 16 June 2018

حویلی لکھا‘فیس بُک کی دوستی لڑکوں کو مہنگی پڑ گئی ،سرائے عالمگیر کے ..

https://goo.gl/jR59k8
حویلی لکھا(نیوزڈیسک)فیس بُک کی دوستی لڑکوں کو مہنگی پڑ گئی ،سرائے عالمگیر کے دو لڑکے جب لڑکی کو ملنے آئے تو لڑکی کے ورثاء کے ہاتھوں شدید تشدد اکا شکار بننے کے ساتھ ساتھ رات سلاخوں کے پیچھے گزاری،سینئر صحافی اور منتخب کونسلر کی مداخلت سے سوشل میڈیا پہ عاشقی کرنے والوں کی جان بخشی ممکن ہوسکی۔فیس بُک پہ لڑکی سے دوستی کرکے سرائے عالمگیر سے حویلی ملنے کے لئے آنے والے دولڑکوں کی لڑکی کے ورثاء کے ہاتھوں خوب درگھت لاتوں گھونسوں مکوں اور جوتوں سے تواضع جس کے بعد لڑکی کے ورثاء نے دونوں کو تھانے بند کرادیا یہاں رات بھر سوشل میڈیا کے عاشق حوالات میں بند رہنے کے بعد معروف سینئر صحافی چوہدری مظہر آرائیں اور منتخب کونسلر معروف سیاسی سماجی اور فلاحی شخصیت کی مداخلت سے معاملہ رفع دفع ہوا اور فریقین کے مابین صلح ممکن ہوسکی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, سائنس و ٹیکنالوجی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...