https://goo.gl/7KV5Qg
گرمیوں کا موسم آیا ہی چاہتا ہے اور ایسے میں ٹھنڈے مشروبات و آئسکریم کی مانگ بے حد بڑھ جاتی ہے۔
آج ہم آپ کو مزیدار پشاوری آئسکریم بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں جسے آپ باآسانی گھر میں بنا کر اپنے اہلخانہ کو صحت بخش اور صاف ستھری آئسکریم سرو کرسکتے ہیں۔
تازہ کریم: آدھا لیٹر
تازہ دودھ: آدھا کلو
ونیلا ایسنس: چند قطرے
چینی: 1 پیالی
کیوڑہ: 1 کھانے کا چمچ
پستے چوپ کیے ہوئے: 6 عدد
جیلٹن پاؤڈر: 2 کھانے کے چمچ
کارن فلور پانی میں گھلا ہوا: 1 کھانے کا چمچ
دیگچی میں دودھ ابالیں اور چینی ملا لیں۔
اس میں چمچ چلاتے ہوئے تھوڑا تھوڑا کارن فلور ملائیں اور گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتار لیں۔
جب ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں باقی تمام اجزا شامل کر کے خوب اچھی طرح سے ملائیں، پھر ایئر ٹائٹ ڈبے میں نکال کر فریزر میں رکھ دیں۔
آئس کریم اچھی طرح سے جم جائے تو پیالوں میں نکال کر پیش کریں۔
خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Urdu Khabrain
Cooking Khabrain, Cooking News, Cooking Urdu News, Pakistan Cooking News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Cooking News, ائسکریم, تیار, فوڈ, مزیدار, پر, پشاوری, کریں, گھر
Sunday, 17 June 2018
مزیدار پشاوری آئسکریم گھر پر تیار کریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment