https://goo.gl/jkjFRb
ہم جنسی پرستی سمیت کئی طرح کی خباثتیں مغربی معاشروں کو اپنی گرفت میں لے چکی ہیں اور اب پوری دنیا میں پھیلتی نظر آ رہی ہیں۔ ان میں ایک قبیح حرکت جنسی عمل میں منہ کا استعمال بھی ہے۔ اب اس غیرانسانی عمل کا سائنسدانوں نے ایسا خطرناک نقصان بتا دیا ہے کہ سن کراس کے مرتکب ہونے والے فوری تائب ہو جائیں گے۔
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”جنسی عمل میں منہ کا استعمال کرنے والے مردوں کو کینسر لاحق ہونے کا خطرہ 4گنا بڑھ جاتا ہے۔اس بدعملی سے انہیں کینسر کی جو اقسام لاحق ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے ان میں گلے، مقعد اور عضو مخصوصہ کے کینسر شامل ہیں۔“تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر اشیش دیش مکھ کا کہنا تھا کہ
”جنسی عمل میں منہ کا استعمال کرنے سے مردوں کے خواتین کی نسبت 4گناہ زیادہ کینسر کا شکار ہونے کی وجہ ان کا کمزور مدافعتی نظام ہے۔ اس عمل سے سب سے زیادہ ایچ پی وی (Human papillomavirus) نامی انفیکشن پھیلتا ہے۔امریکہ میں اس اس انفیکشن کے7کروڑلاکھ مریض موجود ہیں
اور برطانیہ میں ہر 5میں سے 4لوگ زندگی میں کسی مرحلے پر لازمی اس انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں۔ اس انفیکشن کے اس قدر پھیلنے کی وجہ ہم جنس پرستی اور منہ کے ذریعے جنسی عمل کا بڑھتا ہوا رجحان ہے
Urdu Khabrain
Wednesday, 13 June 2018
وہ عمل جس سے مردوں کو کینسر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment