https://goo.gl/9ex7Y1
دبئی (طاہر منیر طاہر)پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر چودھری خالد حسین کی طرف سے پاکستان سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ ٹرافی کی تقریب رونمائی دوبئی کے ڈاﺅ کروز پر کی گئی ،جس میں پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں اور قونصلیٹ آف پاکستان دوبئی کے ڈپٹی قونصل جنرل رانا ثمر جاوید کے علاوہ حاجی محمد یٰسین،سرفراز خورشید ،چودھری خالد بشیر ،محمد افتخار چودھری ،عارف عامر منہاس ،عادل حنیف ،محمد شریف آفریدی ،محمد شاہد خان،چودھری عتیق الرحمن ،خلیل بونیری کیپٹن عاصم ملک ،زبیر خان ،ملک شہزاد یونس ،عمران اسلم ،ملک اسلم ،میاں منیر ہانس ،ذوالفقار مغل،ڈاکڑمحمد اکرم ،میاں عمر ابراہیم ،احسان اللہ ،عبیداللہ،عبدالوحید پال،جمیل الحق،ملک شہزاد،راجہ محمد سرفراز اور دیگر بہت سے لوگوں نے شرکت کی۔
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
پاکستان سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ ٹرافی کی تقریب رونمائی تقریب کا اہتمام پاکستان سوشل سنٹرشارجہ نے کیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment