Friday, 15 June 2018

مشال قتل کیس :مفرور نامزد ملزم عارف عرف مردانوی گرفتار

https://goo.gl/N1Wf83
مردان (ڈیلی پاکستان آن لائن)مردان پولیس نے مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم عارف کو گرفتار کر لیا،ملزم عارف مردانوی پی ٹی آئی کاسابق تحصیل کونسلرہے۔
واضح رہے کہ انسداددہشتگردی کی عدالت نے مشال قتل کیس میں ایک مجرم کو سزائے موت،4 کو 25 ، 25 قید کی سزا سنائی تھی ۔
ڈی پی او مردان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی ملزم عارف کوپولیس کی سپیشل ٹیم نے گرفتارکیا،ملزم کو 11 ماہ بعدچمتارکے علاقے سے گرفتارکیاگیا۔
ڈی پی او مردان کا کہناتھا کہ ملزم مختلف اوقات میں ٹھکانے بدلتارہا،تاہم پولیس کی کوششوں سے گرفتار کر لیااور تفتیش کیلئے تھانے منتقل کردیا گیا جہاں اس سے تفتیش جاری ہے۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...