Thursday, 21 June 2018

کراچی کنگز کی جیت کا راز ۔۔۔کپتان عماد وسیم نے بڑا انکشاف کر دیا

https://goo.gl/eXdAqD
دبئی(نیوزڈیسک)کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ مجھ پر کپتان بننے کے حوالے سے کوئی پریشر نہیں لڑکوں کو کو یہی کہا کہ پر اعتماد رہیں،ٹیم میں پانچ باولرز کے ساتھ کھیلنے کی پلاننگ ٹھیک رہی۔کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے ساتھ میچ پر اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ بطور کپتان پر اعتماد ہوں اور شاہدآفریدیکی ٹیم سے شمولیت میں بھی بہتری آئی ۔عماد وسیم کہتے ہیں کہ شاہد آفریدی کا آج کا کیچ اس ٹورنا منٹ کا بہترین کیچ ہوگا۔آئندہ میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈئیٹرز کو 19رنز سے شکست دی تھی۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...