https://goo.gl/TT1XrV
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوا تو بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور شیری رحمان بھی میچ دیکھنے کی غرض سے سٹیڈیم جا پہنچیں جہاں بلاول بھٹو کو تماشائیوں کیساتھ ہاتھ ملاتے اور تصاویر بنواتے بھی دیکھا گیا۔
لیکن اب ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جس میں ان تمام لوگوں کے سامنے تماشائی بھرپور آواز کے ساتھ نعرے بازی کر رہے ہیں لیکن یہ کیا نعرہ لگا رہے ہیں؟ دیکھ کر آصف زرداری بھی غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے۔
بلاول بھٹو زرداری، سید مراد علی اور شیری رحمان کو اپنے درمیان دیکھ کر تماشائیوں نے ”آئی آئی ۔پی ٹی آئی“ کے نعرے لگانے شروع کر دئیے اور تینوں افراد مسکراتے ہوئے ادھر ادھر دیکھتے رہے۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو چکی ہے جس پر صارفین مختلف آراءکا اظہار کر رہے ہیں۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, اور, بلاول, بھٹو, تماشائیوں, دوران, رحمان, سامنے, سندھ, شیری, فائنل, میچ, نعرے, نے, وزیراعلی, کیا, کے
Tuesday, 12 June 2018
فائنل میچ کے دوران وزیراعلیٰ سندھ، بلاول بھٹو اور شیری رحمان کے سامنے تماشائیوں نے کیا نعرے لگائے؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، دیکھ کر آصف زرداری بھی غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment