Thursday, 21 June 2018

پاکستان میں سکھوں کا ورثہ

https://goo.gl/3NTmEF
پاکستان میں سکھوں کے ورثے اور تاریخ پر ایک نئی کتاب کے مصنف امردیپ سنگھ کہتے ہیں کہ اس کتاب کے لکھنے سے ان کی زندگی اور سوچ کافی حد تک بدل گئی ہے، اور اب وہ دنیا بھر جا کر برصغیر کے لوگوں کو اپنی کہانی کا حوالہ دے کر امن اور دوستی کا پیغام دیتے ہیں۔

اسی سلسلے میں امردیپ سنگھ حال ہی میں برطانیہ بھی آئےہوئے تھے۔ ہماری ساتھی عنبر خیری نے ان سے بات کی اور پوچھا کہ ان کو یہ کتاب مرتب کرنے کا خیال کیوں آیا؟

قالب وردپرس
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, سکھوں, شوبز, میں, ورثہ, پاکستان, کا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...