https://goo.gl/RR1Sve
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں ٹماٹر ایک روپے کلو فروخت ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں ٹماٹر ایک روپے کلو فروخت ہونے لگ گیا ہے مگر خریداروں نے ٹماٹر خریدنے سے انکار کر دیا ہے۔ چند ماہ قبل ٹماٹروں کی قیمت میں بے پناہ اضافے کو دیکھتے ہوئے ٹھٹھہ کے کاشتکاروں نے ٹماٹروں کی بے دریغ فصل کاشتکی جو کہ کافی اچھی ثابت ہوئی اور ٹماٹروں کی بہتات ہو گئی مگر اچانک ہی مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمت یکدم نیچھے آگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ٹھٹھہ میں اس وقت سڑکوں کے کنارے ٹماٹروں کے ڈھیر پڑے ہوئے ہیں اور کاشتکار ٹماٹر ایک روپے کلو فروخت کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں مگر منڈی میں ٹماٹروں کی بہتات کی وجہ سے کوئی ان سے ٹماٹر خریدنے میں دلچسپی نہیں لے رہا۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Thursday, 14 June 2018
ٹماٹر ایک روپے کلو۔۔پاکستانیوں کیلئے ایسی حیرت انگیزخبر کہ جان کر دنگ رہ جائینگے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment