Thursday, 21 June 2018

عورت میں جنسی گرمی مرد سے کتنے گناہ زیادہ ہوتی ہے کہ مرد ہمبستری میں عورت سے پہلے کیوں فارغ ہوجاتا ہے

https://goo.gl/aEieR7
عورت میں جنسی گرمی مرد سے کتنے گناہ زیادہ ہوتی ہے کہ مرد ہمبستری میں عورت سے پہلے کیوں فارغ ہوجاتا ہے مرد عورت سے پہلے ڈسچارج کیوں ہو جاتا ہے ؟ مرد کا مزاج گرم خشک ہوتا ہے اور منی وافر مقدار میں بنتی رہتی ہے جو بوقت جماع خارج ہو جاتی ہے اگر جماع کو کئی ہفتے گزر جائیں تو جسم کے رگ ، پٹھے ، کری ہڈی کی پرورش میں خرچ ہو جاتی ہے

جلد انزال کی سب سے بڑی وجہ مردوں میں شہوت کی ذیادتی سے مغلوب ہو کر جلق ، اغلام بازی اور غیر فطری جماع کے مختلف طریقوں سے گھر کر جریان ، احتلام ، اور سرعت انزال جیسی علامات میں گرفتار ہو جاتا ہے تیسری وجہ یہ ہے کہ مواصلت سے پہلےعورت کو جماع سے آگاہ نہ کرنا ہے اور خود ان خیالات میں غرق ہو کر انتشار کامل نہ ہونے سے قبل ہی اچانک حملہ کر دینا ہے



چوتھے عورت کی شہوت کو مشتعل نہ کرنا ہے !!
جس روز پرو گرام ہو صبح سے ہی گھر میں کہہ دیا جاۓ کہ آج جماع کریں گے تو اس سے اول عورت نہا دھو کر اچھے کپڑے پہن کر تیار ہو جاتی ہے دوم اس کے دل میں صبح سے ہی جماع کے لطف انگیز خیالات سے میٹھی میٹھی شہنائیاں بجنے لگتی ہیں

اور وہ اپنے آپ کو اس وقت خاص کیلۓ تیار کر لیتی ہے اور جب مرد اس کے ساتھ لیٹ جاتا ہے تو اس وقت اگر مرد اسے مزید شہوت انگیز حرکات سے تیار کر لےتو چند ہی لمحات میں عورت ڈسچارج ہو کر اپنے مرد پر فدا ہو جاتی ہے.
Urdu Khabrain
Pakistan Videos News, Pakistani News, Punjabi Videos, Urdu Khabrain, Urdu News, Videos Khabrain, Videos News, Videos Urdu News, Viral Videos News, ویڈیوز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...