https://goo.gl/cLHTSS
دبئی(ویب ڈیسک ) پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی نما ئندگی کرنے والے پاکستانی نژاد جنوبی افریقی سپنر عمران طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ بہترین اور اعلیٰ معیار کی لیگ ہے۔پی ایس ایل کھیل کر فخر محسوس کررہا ہوں۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران طاہر نےکہا کہ ٹورنامنٹ میں ساری ٹیمیں ہی بڑی ٹیمیں ہیں لیکن آج اسلام آباد نے اچھا کھیل پیش کیا اور وہ جیت گئے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے پیغام ہے کہ پی ایس ایل بہترین انداز میں ہورہی ہے اور کھیل سے بھی لطف اندوز ہو رہا ہوں جب کہ پی ایس ایل کھیل کر فخر محسوس کررہا ہوںکیونکہ یہ میرے ملک کی لیگ ہے۔دوسری لیگ اور پی ایس ایل سے موازنے کے سوال پر عمران طاہر کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ بہترین اور اعلیٰ معیار کی لیگ ہے جس پر منتظمین کو مبارکباد دیتا ہوں۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 20 June 2018
عمران طاہرکاپی ایس ایل بارے ایسابیان جس سے دنیاحیران رہ گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment