https://goo.gl/MBdmpB
آپ نے اکثر نوٹ کیا ہوگا کہ اکثر مرد حضرات کے گلے میں نرخرہ کی ہڈی کچھ بڑی ہوتی ہے جب کہ خواتین میں یہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے ابھی تک اس کی کوئی سائنسی وجہ بیان نہیں ہو سکی لیکن ایک اور دلچسپ وجہ بیان کی جاتی ہے
تفصیلات کے مطابق عیسائیوں کے ہاں مشہور ہے کہ مرد کی ہڈی کا بڑا ایک خاص گناہ کے سبب ہے ۔ اس روایت میں ذکر ہے کہ جب اللہ نے آدم علیہ السلام کو
جنت کے ایک خاص پھل کھانے سے منع فرمایا تو شیطان کے بہکاوے میں آکر انہوں نے وہ پھل کھا لیا ۔ ان کی روایات کے مطابق یہ پھل سیب کا تھا اور اس کے
حوا نے بھی یہ پھل کھایا تھا۔ لیکن حضرت آدم علیہ السلام نے اس کا پھل کا اکثر حصہ کھا لیا تھا جس کی وجہ سے مردوں کو بطور سزا یہ نشانی ملی اس وجہ سے مردوں کی یہ ہڈی زیادہ بڑی ہوتی ہےاور چونکہ بی بی حوا نے اس کا حصہ کم کھایا تھا اس لئے عورتوں کی یہ ہڈی کم ہوتی ہے
Urdu Khabrain
dailynajat, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, ابھار, زیادہ, عجیب و غریب, مرد, کا, کی, کیوں, کے, گلے, ہوتا, ہڈی, ہے
Thursday, 14 June 2018
مرد کے گلے کی ہڈی کا ابھار زیادہ کیوں ہوتا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment