Monday, 18 June 2018

ماں نے دس لڑکیوں میں سے بیٹے کی پسند کو کیسے پہچانا ؟ یہ جان کر آپ کی ہنسی چھوٹ جائے گی

https://goo.gl/mEXcRo
بیٹے نے دس لڑکیوں کو قطار میں کھڑا کیا اور اپنی ماں سے کہا۔” ان میں سے ایک لڑکی مجھے بہت پسند ہے، وہ آپ کی بہو بنے گی، بوجھیں تو وہ کون سی ہے؟“
ماں نے غور سے سب کو دیکھا اور ایک لڑکی کی طرف اشارہ کیا کہ ان کے خیال میں یہ لڑکی ان کے بیٹے کی پسند ہے اور وہ اس سے شادی کرنے کا سوچ رہا ہے۔
بیٹا حیرت سے بولا۔” جی بالکل ! مگر آپ نے کیسے پہچانا؟“
” کیونکہ ان سب میں صرف یہی لڑکی مجھے زہر لگ رہی تھی۔“ماں نے جواب دیا۔
ناصر کبانہ (مانچسٹر)
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...