https://goo.gl/hqKHPK
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور پاکستان میںامن کی کاوشوں سے مطمئن ہیں اور ہر حال میں محفوظ بنائیں گے ، پاکستان کے قومی دن کے موقع پر تقریب میں شرکت کیلئے معروف اداکارہ لنڈسے لوہان، فٹبالر میراڈونا اور ٹینس سٹار مرتینا ہنگس تینوں ایک ساتھ پاکستان آرہے ہیں ۔
مزید پڑھیں: چیئرمین سینیٹ کون ؟حکومتی اتحاد سے ایسا نام سامنے آگیا کہ لیگی ارکان کو بھی یقین نہیں آئے گا
ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے ویڈیو شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ قوم 78واں یوم پاکستان منانے کیلئے تیاریاں کررہی ہے جو قرارداد لاہور کی یاد تازہ کرتی ہے، اس سلسلے میں پاکستان کی مسلح افواج ہرسال پریڈکا بھی اہتمام کرتی ہیں ۔
رپورٹس کے مطابق اس سال جنرل قمرجاوید باجوہ کی طرف سے 23مارچ کو مقامی فائیو سٹار ہوٹل میں عشائیہ دیں گے جن میں عالمی شخصیات بھی شرکت کریں گی ۔ آنیوالے معزز مہمانوں میں ارجنٹینیا کے فٹ بالر آرمنڈو میراڈونا ، سابق جرمن ٹینس سٹار بورس بیکر، جرمن فٹ بالر لوتھر روزنہ ، ندابہ مینڈیلا ، اداکار سیئن سٹون، ہالی ووڈ ائریکٹر اولور سٹون اور سابق سوئس ٹینس سٹار مرتینا ہنگس شامل ہیں ۔
ذرائع کے مطابق امریکی گلوکارہ شکیرا علیل ہیں اور اگر وہ تندرست ہوگئیں تو وہ بھی تقریب میں شرکت کریں گی ۔
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
معروف اداکارہ لنڈسے لوہان، فٹبالر میراڈونا اور ٹینس سٹار مرتینا ہنگس تینوں ایک ساتھ پاکستان آرہے ہیں کیونکہ۔۔۔ پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment