Saturday, 16 June 2018

شاہدرہ میٹرو سٹیشن، لڑکی کو چھیڑنے پر نوجوان کی شہریوں کے ہاتھوں تھپڑوں ٹھڈوں سے تواضع، پولیس کے حوالے کردیا

https://goo.gl/BpA1ih
لاہور (ویب ڈیسک) شاہدرہ میٹرو سٹیشن پر شہریوں نے لڑکیوں کو تنگ کرنے کے الزام پر شہریوں نے اپنی عدالت آپ لگالی اور نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

شاہدرہ میٹرو سٹیشن پر متعدد افراد نے لڑکیوں کو تنگ کرنے کے الزام پر ایک نوجوان کو تھپڑوں اور ٹھڈوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور نوجوان کی خوب درگت بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...