Monday, 18 June 2018

’’انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی طلاق ہونے والی ہے کیونکہ

https://goo.gl/C166gr
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 72 رنز سے شکست دیدی ہے اور یہ پہلا میچ ہے جو کہ ویرات کوہلی اپنی شادی کے بعد کھیل ر ہے ہیں اور کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں جس پر کرکٹ شائقین نے سارا کا سارا ملبہ انوشکا شرما پر ڈالناشروع کر دیاہے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ویرات کوہلی کیلئے ’منہوس‘تک قرار دیدیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد بھارتی شائقین کرکٹ آگ بگولہ ہو گئے ہیں اورٹویٹر پر بھی ایک جنگ سی چھڑی ہوئی ہے ،ویرات کوہلی پہلی اننگ میں صرف 5 اور دوسری اننگ میں صرف 28رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے اور اس پر شائقین کرکٹ نے انوشکا کو ’ذمہ دار ‘قرار دیدیا ہے ۔



انامیکا نانی بھارتی ٹویٹر صارف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”جیسا کہ میں نے دو ہفتے قبل کہا تھا کہ انوشکا شرما بالی ووڈ کیلئے’ منہوس ‘ہیں اب وہ ویرات کوہلی کیلئے بھی ہیں ، ویرات کوہلی کا برا اور افسردہ وقت جنوبی افریقہ کے دورہ سے شروع ہو گیاہے اور انوشکا کو اس سے بھی زیادہ کا سامنا کرنا پڑے گا ،طلاق ہونے ہی والی ہے ،بس انتظار کیجیے اور دیکھتے جائیے۔“
Urdu Khabrain
Actress Khabrain, dailynajat, Entertainment Khabrain, Entertainment News, Entertainment Urdu Khabrain, Film Ki Duniya, Filmi Khabrain, Showbiz Khabrain, Showbiz Urdu News, Showbiz World, World Entertainment News, انوشکا, اور, شرما, طلاق, والی, ویرات, کوہلی, کی, کیونکہ, ہونے, ہے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...