https://goo.gl/NRgeXK
ایک لڑکا اور لڑکی پارک میں ٹہلتے ہوئے باتیں کررہے تھے۔ لڑکی کہہ رہی تھی ”میں تیرنا جانتی ہوں، ٹینس اور گالف کھیلتی ہوں، کار چلاتی ہوں، رقص بھی بہت اچھا کرلیتی ہوں اب تم بتاﺅ۔۔۔ کیا کچھ کرلیتے ہو؟“
لڑکے نے فخریہ انداز میں کہنا شروع کیا”میں بٹن ٹانک سکتا ہوں، کھانا بھی پکاسکتا ہوں، بستر بچھا لیتا ہوں، برتن اچھی طرح دھولیتا ہوں، گھر کو صاف رکھنے کا سلیقہ ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ بچوں کو سنبھالنے اور ان کی دیکھ بھال کرنے میں اپنا جواب نہیں رکھتا۔“
”آہا۔۔۔بہت خوب۔۔۔“ لڑکی خوش ہوکر بولی۔
”پھر تو ہم کو بہت جلد شادی کرلینی چاہیے۔“
ندیم چن ،اسلام آباد
Urdu Khabrain
Sunday, 17 June 2018
”چلو جلدی سے ....“لڑکے کی بات سنتے ہی لڑکی خوشی سے اچھل پڑی اوروہ بات کہہ دی جسے زبان پر لانے میں لڑکے بھی پہلے سوچتے ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment