https://goo.gl/gdWBaL
لاہور(نظام الدولہ )میں یونیورسٹی سٹوڈنٹ ہوں ،ایک دن میں نے عجیب و غریب کواب دیکھا کہ کلاس روم میں کھڑا ہوں ،سبھی لڑکے لڑکیاں موجود ہیں،پروفیسر کلاس میں آتا ہے تو مجھ پر نظر پڑتی ہے تو کہتا ہے کہ تم اپنے کپڑے اتار دو۔میں اسکے حکم کی تعمیل نہیں کرنا چاہتا لیکن اس نے جب دوبارہ سختی سے کہا کہ اگر تم نے کپڑے نہ اتارے تو میں اُس (میرا ایک کلاس فیلو ) سے کہوں گا کہ وہ کپڑے اتاردے ،یہ سنتے ہیں میں کپڑے اتاردیتا ہوں ۔اور مجھے شرم بھی نہیں آتی ۔یہ کیسا شرمناک خواب ہے،کیا آپ کچھ رہ نمائی کرسکتے ہیں(عاشر محمود ،کراچی )
خواب تو بظاہر شرمناک ہی ہے لیکن اسکی تعبیر جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔میرے علم کے مطابق آپ اپنی کلاس میں علمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کریں گے۔آپ قابل طالب علم ہیں لیکن ذرا کم توجہ دیتے ہیں ۔اس کا سب کو علم ہے کہ آپ ذہین ہیں۔آپ محنت کریں اور توجہ سے پڑھیں،انشا اللہ ہر کوئی آپ کی کامیابی اور قابلیت کا اعتراف کرے گا ۔ ۔۔
( آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،یہ بھی ساتھ لکھیں کہ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔شادی شدہ ہیں ۔خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی،الگ سے جواب نہیں دیاجائے گا nizamdaola@gmail.com )
Urdu Khabrain
Friday, 15 June 2018
’’میں نے کلاس روم میں سب کے سامنے کپڑے اتاردئیے کیونکہ ۔۔۔‘‘ایک شرمنا ک خواب جس کی تعبیر جان کر آپ اچھل پڑیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment