https://goo.gl/ZpGnmR
نئی دہلی (آئی این پی) متنازعہ اراضی کے اہم فریق اکھل مہنت دھرم داس نے کہا کہ اجودھیا میں مندر کی تعمیر کا کام جلد شرو ع ہوجائیگا۔
بھارتی میڈیاکے مطابق مہنت دھرم کاکہناتھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے سمیلن کے فیصلوں سے آگاہ کرینگے ۔مہنت دھرم داس نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ عقیدے(آستھا)کی بنیاد پرنہیں ثبوتوں اور حقائق کی بنیاد پر فیصلہ دینگے جس پر یقین ہے کہ فیصلہ رام جنم بھومی کے حق میں ہی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے اہم رہنماوں سے اس سلسلے میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے،ان سے ہونیوالی بات چیت کا اخباروں کے توسط سے انکشاف اسلئے نہیں کیا کہ وہ روادارانہ گفت و شنید برقرار رکھنے میں یقین رکھتے ہیں۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 19 June 2018
اجودھیا میں مندر کی تعمیر کا کام جلد شرو ع ہوجائے گا:مہنت دھرم داس
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment