https://goo.gl/Q3QY43
ایمسٹرڈیم (ویب ڈیسک )یورپی ممالک میں جہاں آج کل تارکین وطن کے مسائل پر توجہ دی جا رہی ہے وہیں پاکستانی طوطوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ بھی بنایا جا رہا ہےمگر ایسا کیوں ہے جان کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا کہ پاکستانی طوطے بھی یورپی ممالک کیلئے وبال جان بن گئے۔خبر کے مطابق ،یورپی ممالک میں جہاں مشرق وسطیٰ سے
آنے والے پناہ گزین آج کل تنازعےکا باعث بنے ہوئے ہیں وہیں ہالینڈ کے ایک شہر میں پاکستانی نژاد ہرے طوطوں کی کثیر آبادی موجود ہے چونکہ دی ہیگ میں ان کو شکار کرنے والا کوئی جانور نہیں بستا اسی لئے ان پرندوں کو سائنسدانوں نے یورپ میں آبادی کے لحاظ سے جارحانہ ترین نسلوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ان طوطوں کی نسل بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اب ان کو کھانا ڈالنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے اور ان کو ملک بدر کرنے کے منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے۔
Urdu Khabrain
Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, بڑے, بھی, جان, طوطوں, عجیب و غریب, ملک, میںدم, نام, نے, پاکستانی, کراپ, کردیاوجہ, کی, ہنسی, یورپی
Wednesday, 13 June 2018
پاکستانی طوطوں نے بڑے یورپی ملک کی نام میں دم کردیا،وجہ جان کرآپ بھی ہنسی پرقابونہ پاسکیں گے،ملک بدرکرنےکامنصوبہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment