Tuesday, 26 June 2018

نوعمر فٹبالرز کی ٹیم غاروں میں پھنس گئی

https://is.gd/uRmYtK




بینکاک: تھائی لینڈ میں نوعمر فٹبالرز کی ٹیم بارش کے دوران غاروں میں پھنس گئی جس کی تلاش کیلیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔


پہاڑ میں موجود غار کے دہانے سے لڑکوں کی سائیکلیں اور بوٹس وغیرہ ملے ہیں، اس پہاڑ میں غاروں کا ایک سلسلہ ہے جس میں بارش کا پانی گھس کر سیلابی صورت اختیار کرلیتا ہے۔

نیوی کے غوطہ خور انڈر 16 ٹیم کے 12 بچوں اور ان کے 20 سالہ کوچ کی تلاش جاری رکھے ہوئے تھے تاہم آخری اطلاعات تک انھیں کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔


Urdu Khabrain
Pakistan Sports News, Pakistani News, Sports Khabrain, Sports News, Sports Urdu News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sports News, World Sports News, غاروں, فٹبالرز, میں, نوعمر, ٹیم, پھنس, کھیل, کی, گئی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...