https://goo.gl/PHKoMy
لاہور (نیوزڈیسک) سابق قومی کرکٹر سرفراز نواز کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹر سرفراز نواز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ سرفراز نواز کیخلاف چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر رکھا تھا۔ تاہم تین سال سے کیس التوا کا شکار تھا۔ بدھ کے روز لاہور کی
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں ہتک عزت کےدعوے کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے دوبار طلب کرنےکے باوجود سرفراز نواز پیش نہیں ہوئے جس کے بعد دالت نےسابق ٹیسٹ کرکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
Urdu Khabrain
Cricket Khabrain, Daily Sports khabrain, Khabrain Videos, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, Leagues Khabrain, Sports Khabrain, Sports Urdu Khabrain, Sports Urdu News
Tuesday, 12 June 2018
سابق قومی کرکٹر سرفراز نواز کو گرفتار کرنے کا حکم
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment