https://goo.gl/1C3KGJ
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بڑ ے پلیئر ٹیم میں آنے لگے ہیں جن سے دباو بڑھنے لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میچ کے اختتام پر’’ مین آف دی میچ‘‘ کا ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز کا کہناتھا کہ جب میں پچ پر گیا تو ساڑھے 7کی ایوریج چاہیے تھی جبکہ ریلی روسو بہت اچھا کھیلا بار بار مجھے کہ رہا تھا کہ میں چانس لیتا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ کوشش کر رہے ہیں خود کو بہتر کریں ، آج میچ میں 10رنز ایکسٹرا بن گئے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے بہت اچھی باولنگ کی ہے اور ہمار ا ٹاپ ون میں جانے کا ٹارگٹ ہے۔واضح رہے کہ سرفراز احمد نے 31گندوں پر 45رنز بنا کر ’’ مین آف دی میچ ‘‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
Urdu Khabrain
'Online Sports Khabrain, Daily Sports khabrain, Kheel Ki Duniya, Kheel Ki Khabrain, latest Sports Khabrain, PSL Khabrain, PSL Live, PSL Matches, PSL News, Sports Khabrain, Sports Urdu News, Update Sports Khabrain, Urdu Sports Khabrain, Viral Sports khabrain, آرہے, بڑ, جن, دباو, سے, میں, ٹیم, پلیئرز, ہیں, ے
Thursday, 14 June 2018
بڑ ے پلیئرز ٹیم میں آرہے ہیں جن سے دباو بڑھنے لگا ہے: سرفراز احمد
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment