https://goo.gl/hDoiMZ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز معین خان کا بیٹا بھی کرکٹ کے میدانوں میں تہلکہ مچانے کےلئے تیار ہے۔ نوجوان کرکٹر اعظم خان کو جب دو روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین ایک پریکٹس میچ میں کھلایا تو پاکستانی کرکٹ کے ناقدین نے ہنگامہ کھڑا کر دیا اور کہاگیاکہ اب سیاست کےبعد کھیل میں بھی موروثیت اور اقربا پروری دکھائی جا رہی ہے ۔تاہم اعظم خان نے میچ کے دوران صرف 20گیندوں پر 32رنز کی اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور دو چوکے شامل تھے۔ اس کے علاوہ اعظم خان کی وکٹوں کے درمیان رننگ بھی برق رفتار تھی جس کے نتیجے میں ناقدین کے منہ بڑی حد تک بند ہو گئے۔
Urdu Khabrain
Wednesday, 20 June 2018
معین خان نے اپنا بیٹا ٹیم میں شامل کروا لیا تو لوگوںنے اقربا پروری کے الزامات لگانا شروع کر دیے۔۔نوجوان کرکٹر کی پہلے ہی میچ میں ایسی کارکردگ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment