https://goo.gl/Mswp2h
اسلام آباد (نیوزڈیسک):چین کی یاری سب پر بھاری ثابت ہو گئی۔ چین نے پاکستان کے لیے 2 سیٹیلائٹ خلا میں چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کی دوستی ایک مثالی رشتہ ہے جس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔سی پیک کے آنے کے بعد پاکستان اور چین کی دوستی ایک نئے دور میں داخل ہو گئی ہے۔چین نے پاکستان کے لیے شاندار قدم اٹھاتے
ہوئے 2 سیٹیلائٹ خلا میں چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق جون کے مہینے میں پاکستان کے لیے دو ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کیے جائیں گے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سیٹلائٹ لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کے ذریعے بھیجے جائیں گے۔ یہسیٹلائٹ سمندری لہروں اور ہوائوں کو مانیٹر کریں گے۔
Urdu Khabrain
International Khabrain, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Hot Khabrain, World Khabrain, World News, World Urdu News, World Viral Khabrain, انٹرنیشنل
Tuesday, 12 June 2018
چین کی یاری سب پر بھاری
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment