https://goo.gl/5cm3o5
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جب تک وہ قومی ٹیم کی کوچنگ کررہے ہیں، سرفراز احمد ہی اس کے کپتان ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔کیا لاہور قلندرز اب بھی پلے آف مرحلے میں جا سکتی ہے؟ ایسی تفصیلات کے فواد رانا خوشی کے مارے ایک مرتبہ پھر میکالم کی ”چُمی“ لے لیں گے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عماد وسیم مستقبل میں اچھے کپتان ثابت ہوسکتے ہیں لیکن فی الحال سرفراز احمد ہی تینوں فارمیٹ کے کپتان ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے بعد ہمارے سامنے کئی چیلنجز ہوں گے، ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنی ہے اور ہم ان چیلنجز کیلئے تیار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”عمر اکمل کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تو وہ ٹیم کیساتھ۔۔۔“ عمر اکمل نے ڈراپ ہونے پر ایسا شرمناک کام کر دیا کہ جان کر ہی پاکستانی آگ بگولہ ہو جائیں گے، جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”اسے نکالنا ہی بنتا تھا“
انہوں نے کہا کہ عماد وسیم مستقبل میں اچھے کپتان ثابت ہو سکتے ہیں لیکن جب تک میں کوچ ہوں تب تک سرفراز احمد ہی تینوں فارمیٹ کے کپتان ہوں گے۔ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کیلئے 20 کھلاڑی ان کی نظر میں ہیں جن میں 15 منتخب کئے جائیں گے۔
Urdu Khabrain
Thursday, 14 June 2018
”عماد مستقبل میں شائد کپتان بن جائے لیکن جب تک میں کوچ ہوں ۔۔۔“ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عماد وسیم کی آنکھیں کھول دیں، ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی خوشی سے اچھل پڑا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment