https://goo.gl/vBimrv
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گستاخانہ فلم بنانے کے مرتکب ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے فلم پروڈیوسر نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گستاخانہ فلم بنانے کے مرتکب ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے فلم پروڈیوسر نے اسلام قبول کر لیاہے۔
ایک کویتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کارارنوڈ فانڈور کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیلی لابی نے نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ فلم کی تیاری پر اکسایا تھا۔ جب میں نے وہ فلم تیار کی تو اس وقت میں اسلام کےبارے میں یہ سمجھتا تھاکہ اسلام سے یورپ کو خطرہ ہے اور اسلام کی وجہ سے یورپ پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔مگر یہ کوئی عذر نہیں تھا بلکہ یہ ہماری جاہلیت کا نتیجہ تھا کہ ہم اسلام کی حقانیت سے واقف نہیں تھے۔ہم فلم کے ذریعے عوام الناس کو اسلام کے خطرات سے آگاہ کرنا چاہتے تھے مگر آج میں اس فلم کے بنائے جانے پر سخت شرمندہ ہوں۔کارارنوڈ فانڈور کا کہنا تھاکہ وہ آج میں اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہوںاور میں نے توبہ کر کے اسلام قبول کر لیا۔
Urdu Khabrain
International Khabrain, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Hot Khabrain, World Khabrain, World News, World Urdu News, World Viral Khabrain, انٹرنیشنل
Monday, 18 June 2018
’’امریکہ اور اسرائیل نے گستاخانہ فلم کی تیاری پر اکسایا‘‘ نبی مہربان ﷺ کی ذات اقدس پر گستاخانہ فلم بنا نیوالے ہالینڈ کے فلمساز نے توبہ کر کے اسلام قبول کر لیا، مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment