Thursday, 14 June 2018

لوگ اکثر بات چیت کے دوران دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھ

https://goo.gl/Z7rBNt
اسلام آباد (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )لوگ اکثر بات چیت کے دوران دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھ کر بات کرنے میں دکت محسوس کرتے ہیں اور ادھر ادھر دیکھنے لگتے ہیں، اس طرح کرنے سے بات کرنے والے شخص کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کی باتوں کو توجہ سے نہیں سنا جا رہا اور برا محسوس ہونے لگتا ہے۔مگر ایک تحقیق کے مطابق ایسا کرنا ایک
فطری عمل ہے۔اگر کوئی شخص دوران گفتگو ادھر ادھر دیکھ رہا ہے تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کی باتوں کو اہمیت نہیں دے رہا بلکہ وجہ یہ ہے کہ دوران گفتگو ہمارا دماغ الفاظ کی ترتیب اور چناؤ میں مصروف ہونے کے باعث دوسرے شخص کے چہرے پر توجہ مرکوز کرنے میں مشکل محسوس کرتا ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ جب کوئی آپ سے بات چیت کے دوران مشکل الفاظ کا استعمال کررہا ہو تو ایسی صورتحال میں دوسرے شخص کی آنکھوں میں دیکھ کر بار کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔یہ درحقیقت دماغی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے، دوران گفتگو دماغ الفاظ کی ترتیب اور چناؤ میں مصروف ہونے کے باعث دوسرے شخص کے چہرے پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتا۔ اسی لئے اگر کبھی آپ کسی سے بات کررہے ہو اور دوسرا شخص ادھر ادھر دیکھے تو یہ جان لیجئے گا کہ اس کا دماغ دو مختلف چیزوں کے چناؤ میں مصروف ہے۔
Urdu Khabrain
Hot Khabrain, Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting Khabrain, Wired Khabrain, World Interesting News, انکھوں, اکثر, بات, دوران, دوسرے, دیکھ, شخص, عجیب و غریب, لوگ, میں, چیت, کی, کے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...