https://is.gd/c8YpUB
علامات
اندام نہانی سے سفید پانی آہستہ آہستہ خارج ہو تا ہے مریض کے چہرے کی رنگتزرد اور مٹیالے رنگ کی ہو جاتی ہے ہاتھ اور پاوں کے تلے جلتے رہتے ہیں کمر میںدرد رہتا ہے معدہ میں تیزابیت رہتی ہے ٹانگوں میں درد اور پٹھوںمیں کھینچاؤرہتا ہے۔
نسخہ الشفاء،اجوائن دیسی،50گرام،کالی مرچ20،گرام،پودینہ خشک30گرام سونٹھ20گرام،تیزپات20گرام،اسگندھ30گرا،گوند کیکر20گرام۔
ترکیب تیاری۔
تمام ادویہ کا سفوف بنا لیںمقدار خوراک،آدھا چمچ چائے والا صبح و رات کھانےکے ،ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہپانی کے ساتھ استعمال کریںفوائد،ہر قسم کے لیکوریا کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ اور لیکوریا کی وجہ سے پیدا شدہ تمامخرابیاں بھی درست ہوجاتی ہیں۔
نوٹ؟
اس نسخہ کا استعمال ایک ماہ تک استعمال کرسکتے ہیں اللھ کے فضل سے مکمل افاقہ ہوگا
Urdu Khabrain
Monday, 11 June 2018
لڑکیوں میں لیکوریا کا بہترین گھریلو علاج
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment