https://goo.gl/vtu6WT
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ جج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ اس کی وجہ کیا ہوتی ہے .فلموں میں بھی ایسا ہی دکھایا جاتا ہے .آخر اس کے پیچھے کیا منطق چھپی ہوئی ہے، نہیں نا ں ، تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ” جج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ پین کی نب جج کی جانب سے
توڑنے کی کچھ وجوہ ذیل میں درج ہیں: جج کی جانب سےسزائے موت کی سزا کے بعد پین کی نب اس لیے توڑی جاتی ہے کہ وہ پین جوکسی کی زندگی کےخاتمے کی وجہ بنے، اب وہ پین کسی اوردوسرے کام کےلیے استعمال نہیں ہونا چاہیے،اس لیے اس کا توڑدینا ہی بہتر ہے. پین کی نب توڑنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ایک بار جج کسی کو سزائے موت کی سزا سنادے اور لکھ دے تو پھر کوئی اس سزا کو تبدیل نہ کرسکے اور نہ ہی وہ اپنے حکم کی نظرثانی یا اس فیصلے کو فوری طور پر منسوخ کرسکے، اگر وہ چاہے بھی توبھی نہ کر سکے! سزائے موت چونکہ خود ایک دردناک سزا ہے، اس لیے جب جج یہ سزا کسی مجرم کو سناتا ہے تو جج کی جانب سے پین کی نب توڑنا اس پر افسوس کا اظہار کرتا ہے. سزائے موت دینے کے بعد پین کی نب کو اس لیے بھی توڑا جاتا ہے کہ جج دوبارہ اس خونی پین (جو کسی کی موت کی وجہ بنا ہو) سے دور رہ سکے اور اپنے دیئے گئے حکم پر کبھی نادم نہ ہو کیونکہ جو اس نے کیا وہ قانون کے مطابق تھا.
Urdu Khabrain
Breaking Urdu News, India Urdu News, Islamic News, Latest Urdu News, Online Urdu News, Pakistan Urdu News, Religious News, Tamil Urdu News, Top Urdu News, World Urdu News, اس, بعد, توڑنا, جانب, جانیں, جج, حقائق, رپورٹ, سزائے, سنانے, سےپین, ظاہر, موت, میں, نب, چیز, کرتا, کس, کو, کی, کے, ہے
Wednesday, 13 June 2018
سزائے موت سنانے کے بعد جج کی جانب سےپین کی نب توڑنا کس چیز کو ظاہر کرتا ہے ؟جانیں حقائق اس رپورٹ میں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment